اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزارت خزانہ،محصولات واقتصادی امورنے وضاحت کی ہے کہ وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کا سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے منگل کو یہاں جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کا ٹوئٹر پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے اوران سے منسوب ٹوئٹراکاونٹ جعلی ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ اس جعلی ٹوئٹراکاونٹ سے …
وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کا سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے،وفاقی وزارت خزانہ کی وضاحت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزارت خزانہ،محصولات واقتصادی امورنے وضاحت کی ہے کہ وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کا سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے منگل کو یہاں جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کا ٹوئٹر پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے اوران سے منسوب ٹوئٹراکاونٹ جعلی ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ اس جعلی ٹوئٹراکاونٹ سے کسی قسم کی معلومات کو ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ سے منسوب نہ کیا جائے۔








