اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ نے دس سالہ بچی فرشتہ مہمند کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کاروائی اور سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیرداخلہ نے دس سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا، آئی جی اسلام آباد سے تفصیلی رپورٹ طلب

مزید خبریں