اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول کے سیاسی استاد شاید ان کی بھلائی نہیں چاہتے،بلاول کی اخلاق سے گری باتوں کو لوگ بچہ سمجھ کر نظر انداز کرینگے۔اتوار کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پراپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ بلاول کے اخلاق سے گرے بیان نے آکسفورڈ کی تعلیم کو …
وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا بلاول کے بیان پرردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول کے سیاسی استاد شاید ان کی بھلائی نہیں چاہتے،بلاول کی اخلاق سے گری باتوں کو لوگ بچہ سمجھ کر نظر انداز کرینگے۔اتوار کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پراپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ بلاول کے اخلاق سے گرے بیان نے آکسفورڈ کی تعلیم کو شرمندہ کر دیا۔بلاول کا میڈیا سیل انہیں یہی بتا دیتا کہ پانامادستاویزات میں وزیراعظم کانام نہیں، پاناما دستاویزات میں بھٹوخاندان کا ذکرضرور ہے۔








