وزیرمملکت برائے توانائی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیرمملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پاکستان کی ترقی کا دوسرا نام ہیں۔ بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور یہ سلسلہ رکنے والا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ 8 مہینے بعد بھی نواز شریف کیخلاف …

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیرمملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پاکستان کی ترقی کا دوسرا نام ہیں۔ بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور یہ سلسلہ رکنے والا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ 8 مہینے بعد بھی نواز شریف کیخلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہوا، کوئی جرم کیا ہوتا تو ہی سزا ملتی۔

Leave a Reply