وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ٹویٹر پر پیغام

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت ہوائی اڈوں پر سامان پرپلاسٹک لگانا ضروری قرار دیاگیا ہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پرجاری ہونے والے ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ بذریعہ ہوائی جہاز سفر میں بیگز پر پلاسٹک لگوانے کے معاملے پرانہوں نے سیکرٹری ایوی ایشن …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت ہوائی اڈوں پر سامان پرپلاسٹک لگانا ضروری قرار دیاگیا ہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پرجاری ہونے والے ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ بذریعہ ہوائی جہاز سفر میں بیگز پر پلاسٹک لگوانے کے معاملے پرانہوں نے سیکرٹری ایوی ایشن سے تفصیل حاصل کرلی ہے ،اور اب ان کے پاس اس حوالے سے مکمل تفصیلات ہیں

Leave a Reply