فیصل آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیراہتمام نڑوالا روڈ پر جواد کلب کے نزدیک تین ایکڑ اراضی پر 9کروڑ روپے کی لاگت سے اولڈ ایج ہوم تعمیرکیاجارہا ہے جس میں 50بزرگ افراد کی رہائش کی سہولت دستیاب ہوگی۔وزیرمملکت برائے ٹیکسٹائل حاجی اکرم انصاری اور ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے اولڈ ایج ہوم کا دورہ کرکے تعمیراتی پیشرفت کاجائزہ لیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چوہدری محمداشرف،ایکسئین …
وزیرمملکت برائے ٹیکسٹائل حاجی اکرم انصاری اور ڈپٹی کمشنر کااولڈ ایج ہوم کا دورہ

مزید خبریں
فیصل آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیراہتمام نڑوالا روڈ پر جواد کلب کے نزدیک تین ایکڑ اراضی پر 9کروڑ روپے کی لاگت سے اولڈ ایج ہوم تعمیرکیاجارہا ہے جس میں 50بزرگ افراد کی رہائش کی سہولت دستیاب ہوگی۔وزیرمملکت برائے ٹیکسٹائل حاجی اکرم انصاری اور ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے اولڈ ایج ہوم کا دورہ کرکے تعمیراتی پیشرفت کاجائزہ لیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چوہدری محمداشرف،ایکسئین بلڈنگزون طاہر انجم،سوشل ویلفیئر آفیسر محمد طاہر اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔








