اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیرمملکت برائے سیفران شہریارخان آفریدی نے وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ علی محمد مہر ایک منجھے ہوئے سیاستدان اور انتہائی خلیق شخصیت کے مالک تھے، پاکستان اور سندھ کے عوام کیلئے مرحوم کی خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی۔ شہریارآفریدی نے مرحوم …
وزیرمملکت سیفران شہریارخان آفریدی کا وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیرمملکت برائے سیفران شہریارخان آفریدی نے وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ علی محمد مہر ایک منجھے ہوئے سیاستدان اور انتہائی خلیق شخصیت کے مالک تھے، پاکستان اور سندھ کے عوام کیلئے مرحوم کی خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی۔ شہریارآفریدی نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی اور لواحقین کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔








