اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیرمملکت پانی وبجلی چوہدری عابد شیرعلی نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو پیدائشی جھوٹا اورفراڈ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گرفتاری کے خوف سے عمران خان چھپتے پھر رہے ہیں۔بدھ کو عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر عمران خان اپنے آپ کو اتنا بہادر تصور کررہے ہیں تو وہ پاناما کیس کے …
وزیرمملکت پانی وبجلی چوہدری عابد شیرعلی کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیرمملکت پانی وبجلی چوہدری عابد شیرعلی نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو پیدائشی جھوٹا اورفراڈ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گرفتاری کے خوف سے عمران خان چھپتے پھر رہے ہیں۔بدھ کو عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر عمران خان اپنے آپ کو اتنا بہادر تصور کررہے ہیں تو وہ پاناما کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کی سماعت سننے کیلئے کیوں نہیں آرہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان ” اشتہاری ملزم“ ہیں اور گرفتاری کی خوف سے وہ سماعت کیلئے سپریم کورٹ نہیں آرہے








