کراچی ۔17نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی پہنچنے پر وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور اعلی صوبائی حکام نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم کراچی میں نیو شالیمار ایکسپریس اور کراچی کینٹ سٹیشن پر جدید سہولیات سے آراستہ انتظار گاہوں و لاؤنجز کا …
وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے،نیو شالیمار ایکسپریس،کراچی کینٹ سٹیشن پر جدید سہولیات سے آراستہ انتظار گاہوں و لاؤنجز کا افتتاح کریں گے

مزید خبریں
کراچی ۔17نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی پہنچنے پر وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور اعلی صوبائی حکام نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم کراچی میں نیو شالیمار ایکسپریس اور کراچی کینٹ سٹیشن پر جدید سہولیات سے آراستہ انتظار گاہوں و لاؤنجز کا افتتاح کریں گے۔








