وزیرِ اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی حیدر زیدی، امین الحق، گورنر سندھ عمران اسماعیل، رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی، صوبائی رکنِ سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، کنور نوید جمیل اور حیدر رضوی شریک ہوئے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال …

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی حیدر زیدی، امین الحق، گورنر سندھ عمران اسماعیل، رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی، صوبائی رکنِ سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، کنور نوید جمیل اور حیدر رضوی شریک ہوئے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ سینیٹ انتخابات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین کی طرف سے سینیٹ انتخابات میں مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔