وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ میں کورونا کی صورتحال اور گرین لائن ریڈ لائن منصوبوں پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔