وزیرِ اعظم عمران خان ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر پشاورپہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 18مئی (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر پشاورپہنچ گئے ۔ وہ گورنر اور وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا سے ملاقات کے علاوہ صوبائی کابینہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیرِ اعظم شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاورکے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave a Reply