اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کے بڑے بھائی معروف قانون دان جسٹس (ر) جاوید نواز گنڈاپور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ جسٹس (ر) جاوید نواز گنڈاپور کی شعبہ قانون میں گراں …
وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا جسٹس (ر) جاوید نواز گنڈاپور کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کے بڑے بھائی معروف قانون دان جسٹس (ر) جاوید نواز گنڈاپور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ جسٹس (ر) جاوید نواز گنڈاپور کی شعبہ قانون میں گراں قدر خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








