اسلام آباد ۔20 اکتوبر(اے پی پی)حریت کانفرنس اور جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے وفد نے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے خود ارادیت کے حق کا سب سے بڑا وکیل ہے،پاکستان ہر فورم پر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کو اجاگر اور بھارتی مظالم کو بے نقاب کرتا رہے گا۔
وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی حریت کانفرنس اور جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے وفد نے سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں