وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ۔5 فروری (اے پی پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آج 5 فروری کوپاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کے بنیادی حقوق ، حق خودارادیت کی تجدید کیلئے ریاست جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منا رہے ہیں،پانچ فروری کا دن ریاست جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کیلئے ہی …

اسلام آباد ۔5 فروری (اے پی پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آج 5 فروری کوپاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کے بنیادی حقوق ، حق خودارادیت کی تجدید کیلئے ریاست جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منا رہے ہیں،پانچ فروری کا دن ریاست جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کیلئے ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کے مظلوم عوام، خواہ وہ دنیا کے کسی خطے یا فلسطین میں ہوں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہےستر سال گزر جانے کے باوجود بھارت آج تک کشمیریوں کو ان کے حقوق دینے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے