وزیر اعظم بدھ کو ہائی سپیڈ براڈ بینڈ سروسز فراہمی کے معاہدے کی تقریب میں شرکت کریں گے

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم بدھ کو بلوچستان اور سندھ میں ہائی سپیڈ براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی کے معاہدے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان اور سندھ میں ہائی سپیڈ موبائل براڈ بینڈ ڈیٹا سروسز کی فراہمی کے لئے یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) کے ساتھ معاہدے …

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم بدھ کو بلوچستان اور سندھ میں ہائی سپیڈ براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی کے معاہدے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان اور سندھ میں ہائی سپیڈ موبائل براڈ بینڈ ڈیٹا سروسز کی فراہمی کے لئے یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔

مزید خبریں