اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے منگل کو یہاں وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مسلح افواج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم سے چیئر مین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

مزید خبریں