وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر مواصلات پنجاب تنویر اسلم ملک کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے صوبائی وزیر مواصلات پنجاب تنویر اسلم ملک نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبائی وزیر مواصلات کی جانب سے وزیر اعظم سے یونین کونسل کریالہ، کھائی اور چکوال کے علاقوں میںگیس کی فراہمی کی درخواست کی گئی۔

Leave a Reply