اسلام آباد ۔ 5 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت پر انسانی حقوق کے منشورکے احترام کےلئے دباﺅ ڈالے، مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے سفاکانہ استعمال سے 2 سو سے زائد افراد بشمول معصوم بچے اور خواتین اپنی بینائی سے محروم ہو چکے ہیںمعصوم اور بے گناہ کشمیریوں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں فوری طور پر بند …
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت پر انسانی حقوق کے منشورکے احترام کےلئے دباﺅ ڈالے، مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے سفاکانہ استعمال سے 2 سو سے زائد افراد بشمول معصوم بچے اور خواتین اپنی بینائی سے محروم ہو چکے ہیںمعصوم اور بے گناہ کشمیریوں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں فوری طور پر بند کی جائیں، پاکستان مظالم کے شکار اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے جلد حل کو یقینی بنایا جائے جو خطہ کے امن اور ترقی کےلئے نہایت ضروری ہے








