اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے ۔یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ محمد زبیر نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے

مزید خبریں