وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس سرکاری دفاتر میں ای سویٹ پر عمل درآمد کے حوالے سے غور کیا گیا اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں سرکاری دفاتر میں ای سویٹ پر عمل درآمد کے حوالے سے غور کیا گیا،وزیراعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق اعلی سطح …

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
سرکاری دفاتر میں ای سویٹ پر عمل درآمد کے حوالے سے غور کیا گیا

اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں سرکاری دفاتر میں ای سویٹ پر عمل درآمد کے حوالے سے غور کیا گیا،وزیراعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق اعلی سطح کے اجلاس میں وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان خان اور دیگر سینئر حکام بھی شریک تھے۔

Leave a Reply