اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے منگل کو کوئٹہ میں دہشت گرد حملہ کی سخت مذ مت کرتے ہوئے اس کے نتیجہ میں ہونے والے قیمتی انسانی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے حملے میں شہدا کے لواحقین کیساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے آئی جی بلوچستان اور قانون نافذ کرنے …
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملہ کی مذ مت ،قیمتی انسانی جانوں ضائع پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے منگل کو کوئٹہ میں دہشت گرد حملہ کی سخت مذ مت کرتے ہوئے اس کے نتیجہ میں ہونے والے قیمتی انسانی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے حملے میں شہدا کے لواحقین کیساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے آئی جی بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی کہ وہ ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں قانون کے شکنجہ میں لایا جائے۔








