وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔