اسلام آباد ۔ 02اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی جس میں انہوں نے ہائر پاکستان کی جانب سے دو لاکھ ماسک وزیراعظم کو پیش کئے۔ انہوں نے پرائم منسٹر کورونا ریلیف فنڈ کے لئے زلمی فاونڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا چیک بھی وزیر اعظم کو پیش کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ …
وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی جس میں انہوں نے ہائر پاکستان کی جانب سے دو لاکھ ماسک وزیراعظم کو پیش کئے۔ انہوں نے پرائم منسٹر کورونا ریلیف فنڈ کے لئے زلمی فاونڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا چیک بھی وزیر اعظم کو پیش کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمن پشاور زلمی نے وزیراعظم کو بتایا کہ اگلے ہفتے ایک چارٹر طیارہ کورونا سے متعلقہ میڈیکل آلات لے کر پاکستان پہنچے گا۔ وزیر اعظم نے ہائر اور زلمی فاو¿نڈیشن کی جانب سے عطیات اور خدمت کے جذبے کو سراہا۔








