اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے منگل کو کراچی میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ وزیر اعظم منگل کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

مزید خبریں