وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔بدھ کو وزیر اعظم میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید خبریں