وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر ، فلسطین کے تنازعات اور اسلام کے خلاف پروپیگنڈے اور مغرب کے محفوظ ٹھکانوں میں لوٹی گئی دولت کی موجودگی کے معاملات کو ایک بار پھر موثر انداز میں اٹھایا ہے، حماد اظہر

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جامع خطاب پر وزیر اعظم عمران خان کو سراہا اور اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر ، فلسطین کے تنازعات اور اسلام کے خلاف پروپیگنڈے اور مغرب کے محفوظ ٹھکانوں میں لوٹی گئی دولت کی موجودگی کے معاملات کو ایک …

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جامع خطاب پر وزیر اعظم عمران خان کو سراہا اور اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر ، فلسطین کے تنازعات اور اسلام کے خلاف پروپیگنڈے اور مغرب کے محفوظ ٹھکانوں میں لوٹی گئی دولت کی موجودگی کے معاملات کو ایک بار پھر موثر انداز میں اٹھایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی اور رہنما نے اتنے جرات مندانہ اور بے خوف انداز میں ان معاملات پر آواز بلند نہیں کی۔