وزیر اعظم عمران خان کابلوچستان اسمبلی کے سپیکرعبدالقدوس بزنجو کے والد کے انتقال پرگہرے دکھ اور غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 18مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نےبلوچستان اسمبلی کے سپیکرعبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجوکے انتقال پرگہرے دکھ اور غم کا اظہارکیاہے ۔ہفتہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے مرحوم کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔

Leave a Reply