وزیر اعظم عمران خان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیاٹرمپ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر او ران کی اہلیہ کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ …

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر او ران کی اہلیہ کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کووڈ۔19کا ٹیسٹ پازیٹو ا?یا ہے جس کے بعد دونوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔