اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) وزیراعطم عمران خان نے نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لاک ڈاﺅن کے دوران اسلامی تاریخ سے متعلق معروف اسلامی اسکالر فراس الخطیب کی کتاب کا مطالعہ کریں ۔جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نےے کہاکہ لاک ڈاﺅن کے دوران ہمارے نوجوانوں کیلئے اسلامی تاریخ سے متعلق کتاب History Reclaiming Muslim Civilisation from the Past Lost Islamicبہترین مطالعہ ہے۔اس کتاب …
وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) وزیراعطم عمران خان نے نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لاک ڈاﺅن کے دوران اسلامی تاریخ سے متعلق معروف اسلامی اسکالر فراس الخطیب کی کتاب کا مطالعہ کریں ۔جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نےے کہاکہ لاک ڈاﺅن کے دوران ہمارے نوجوانوں کیلئے اسلامی تاریخ سے متعلق کتاب
History Reclaiming Muslim Civilisation from the Past Lost Islamicبہترین مطالعہ ہے۔اس کتاب میں اس وقت اسلامی تہذیب کو عظیم بنانے والی محرک قوت اور پھر اس کے زوال کی وجوہات کو شاندار انداز میں مختصر بیان کیاگیا ہے۔








