اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے جائنٹ کمیشن انٹرنیشنل سے ایکریڈیٹیشن کے حصول پر شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی قیادت، ڈاکٹرز اور عملے کو مبارکباد دی ہے۔ ہفتے کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں جائنٹ کمیشن انٹر نیشنل سے ایکریڈیٹیشن کے حصول پر شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی قیادت، ڈاکٹرز اور عملے کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں، اس …
وزیر اعظم عمران خان کی جائنٹ کمیشن انٹرنیشنل سے ایکریڈیٹیشن کے حصول پر شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی قیادت، ڈاکٹرز اور عملے کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے جائنٹ کمیشن انٹرنیشنل سے ایکریڈیٹیشن کے حصول پر شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی قیادت، ڈاکٹرز اور عملے کو مبارکباد دی ہے۔ ہفتے کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں جائنٹ کمیشن انٹر نیشنل سے ایکریڈیٹیشن کے حصول پر شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی قیادت، ڈاکٹرز اور عملے کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں، اس کا مطلب ہے کہ ہسپتال عالمی معیار کا ہے کیونکہ جائنٹ کمیشن انٹرنیشنل نے یہ سند کئی دنوں کے کڑےآڈٹ کے بعد جاری کی ہے۔








