وزیر اعظم عمران خان کی قیا دت میں پا کستان عالمی سرمایہ کاری کا محور بن گیا ہے، عثمان ڈار

سیالکوٹ ۔ 19فروری (اے پی پی )وزیر اعظم عمر ان خان کی قیا دت میں پا کستان عالمی سرمایہ کاری کا محور بن گیا ہے آج پو ری دنیا پا کستانی قیا دت پر اعتما د کرتے ہو ئے پاکستان میں سر مایہ کا ری کرنا چاہتی ہے،سعو دی ولی عہد پا کستان میں شر اکت داری کے لئے عمر ان خان جیسی قیا دت کا انتظا ر کررہے تھے، …

سیالکوٹ ۔ 19فروری (اے پی پی )وزیر اعظم عمر ان خان کی قیا دت میں پا کستان عالمی سرمایہ کاری کا محور بن گیا ہے آج پو ری دنیا پا کستانی قیا دت پر اعتما د کرتے ہو ئے پاکستان میں سر مایہ کا ری کرنا چاہتی ہے،سعو دی ولی عہد پا کستان میں شر اکت داری کے لئے عمر ان خان جیسی قیا دت کا انتظا ر کررہے تھے، وزیراعظم پا کستا ن عمر ان خان کے لئے خراج تحسین کا درجہ رکھتے ہیں ،سعودی عرب کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدے آغاز ہیں ہر سال ان میں اضا فہ ہو گا، قا ئد اعظم کے بعد شاید ہی کوئی حکمران ایسا آیا ہو جس نے بیر ون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے اس دردمندانہ انداز میں کسی دوسر ے حکمر ان سے بات کی ہو، وزیر اعظم عمر ان خان کی بیر ون ملک پا کستانیوں کے لئے کی گئی اپیل کو تا ریخ میں سنہر ی خروف میں لکھا جائے گا، سعو دی ولی عہد محمد بن سلما ن کا کامیاب دورہ پا کستان کی معیشت کو مزید مستحکم کرے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply