وزیر اعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کو ترقی دینے میں مدد ملے گی، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ وزیر اعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت پاکستان کو ڈیجیٹل اور معاشی طور پر خودکفیل ملک بنانا چاہتی ہے،ڈیجیٹل پاکستان وقت کی اہم ضرورت ہے،سافٹ ویئر پارک کے قیام سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کو ترقی دینے میں مدد ملے گی ۔ منگل کو اسلام آباد میں انفارمیشن …

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ وزیر اعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت پاکستان کو ڈیجیٹل اور معاشی طور پر خودکفیل ملک بنانا چاہتی ہے،ڈیجیٹل پاکستان وقت کی اہم ضرورت ہے،سافٹ ویئر پارک کے قیام سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کو ترقی دینے میں مدد ملے گی ۔ منگل کو اسلام آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام کے حوالے سے کوریا کے ایکسپورٹ امپورٹ بینک (ایگزم) اور حکومت پاکستان کے درمیان قرضہ کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سافٹ ویئر پارک کے قیام سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کی ترقی میں مدد ملے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply