وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے رہنماﺅں کے اجلاس کی صدارت کی

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پیر کو خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے شرکاءمیں راجہ ظفرالحق ، اقبال ظفر جھگڑا، خواجہ سعد رفیق، مرتضیٰ جاوید عباسی، سردار مہتاب احمد خان عباسی، ڈاکٹر آصف کرمانی، سرانجام خان، سینیٹر نزہت صادق، سینیٹر نجمہ حمید، پیر صابر شاہ اور دیگر پارٹی رہنما …

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پیر کو خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے شرکاءمیں راجہ ظفرالحق ، اقبال ظفر جھگڑا، خواجہ سعد رفیق، مرتضیٰ جاوید عباسی، سردار مہتاب احمد خان عباسی، ڈاکٹر آصف کرمانی، سرانجام خان، سینیٹر نزہت صادق، سینیٹر نجمہ حمید، پیر صابر شاہ اور دیگر پارٹی رہنما شامل تھے۔ انجینئر امیر مقام ، سینیٹر پرویز رشید، کیپٹن (ر) محمد صفدر ، جعفر اقبال، بیگم عشرت اشرف ، صدیق الفاروق ، رحمت سلام خٹک، میاں راشد علی شاہ اور شیر زمان ٹکر نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

Leave a Reply