وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف ایئرسٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان نے پیر کو وزیر اعظم ہاﺅس میں ملاقات کی ۔وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر پاکستان ایئر فورس کے پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply