چارسدہ۔11نومبر (اے پی پی )وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی مختصر دورے پر خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ پہنچے ہیں ،وزیر اعظم ضلع چارسدہ کی یونین کونسل آ گرہ کے علاقے شیخ کلے کو سوئی گیس فراہمی کے منصوبے پر تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے ، یہ منصوبہ 6ماہ میں مکمل ہو گا اور اس پر 46ملین روپے لاگت آ ئے گی ،منصوبے کے تحت دو اعشاریہ پانچ کلومیٹر …
وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی چارسدہ پہنچ گئے

مزید خبریں
چارسدہ۔11نومبر (اے پی پی )وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی مختصر دورے پر خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ پہنچے ہیں ،وزیر اعظم ضلع چارسدہ کی یونین کونسل آ گرہ کے علاقے شیخ کلے کو سوئی گیس فراہمی کے منصوبے پر تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے ، یہ منصوبہ 6ماہ میں مکمل ہو گا اور اس پر 46ملین روپے لاگت آ ئے گی ،منصوبے کے تحت دو اعشاریہ پانچ کلومیٹر مین پائپ لائن اور سات اعشاریہ پانچ کلو میٹر ڈسٹری بیو شن لائن بچھائی جائے گی ،منصوبے کی تکمیل سے 450خاندان مستفید ہوں گے








