وزیر اعظم کا کاغان میموریل ٹرسٹ کے سالانہ دن کی تقریب سے خطاب

مانسہرہ ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی کردار سازی میں معیاری تعلیم اہم عنصر ہے،طالب علم کامیابی کے لئے محنت اور جانفشانی کو اپنا شعار بنائیںاور نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں صحت مند توازن پیدا کریں۔ وہ ہفتہ کو یہاں کاغان میموریل ٹرسٹ کے سالانہ دن کی تقریب میں اساتذہ اور والدین سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا …

مانسہرہ ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی کردار سازی میں معیاری تعلیم اہم عنصر ہے،طالب علم کامیابی کے لئے محنت اور جانفشانی کو اپنا شعار بنائیںاور نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں صحت مند توازن پیدا کریں۔ وہ ہفتہ کو یہاں کاغان میموریل ٹرسٹ کے سالانہ دن کی تقریب میں اساتذہ اور والدین سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اساتذہ اور والدین دوسری چیزوں کے ساتھ ساتھ طالب علموں کیمثبتکردار سازی کی جانب بھی توجہ دیں۔انہوں نے علاقہ میں معیاری تعلیم کی فراہمی پر ادارے کی کاوشوں کو سراہا۔

Leave a Reply