وزیر اعظم کی دارلرحمت میڈیکل کمپلیکس کے نئے بلاک کے افتتاح پر موقع پر گفتگو

چارسدہ۔11نومبر (اے پی پی )وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے غیر سرکاری اداروں کا کردارمسلمہ ہے اور حکومت فلاحی سرگرمیوں میں مصروف این جی اورز کو ہر ممکن سہولت و مدد فراہم کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کے روز چارسدہ کے مختصر دورے کے موقع پرتہمینہ درانی فاونڈیشن کے زیر انتظام” دارلرحمت میڈیکل کمپلیکس“ کے نئے بلاک …

چارسدہ۔11نومبر (اے پی پی )وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے غیر سرکاری اداروں کا کردارمسلمہ ہے اور حکومت فلاحی سرگرمیوں میں مصروف این جی اورز کو ہر ممکن سہولت و مدد فراہم کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کے روز چارسدہ کے مختصر دورے کے موقع پرتہمینہ درانی فاونڈیشن کے زیر انتظام” دارلرحمت میڈیکل کمپلیکس“ کے نئے بلاک کا افتتاح کرنے کے بعدمختصر بات چیت کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑہ بھی موجود تھے ،

Leave a Reply