وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ڈی آئی خان دھماکے کی مذمت

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ڈی آئی خان دھماکے کی مذمت کی ہے۔اتوار کواپنے ایک تغزیتی بیان میں معاون خصوصی نے کہا کہ شہدا کی قربانیاں قابل فخر ہیں ، قوم کو اپنے شہدا پر ناز ہے اور شہدا کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ معاون خصوصی نے دعا …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ڈی آئی خان دھماکے کی مذمت کی ہے۔اتوار کواپنے ایک تغزیتی بیان میں معاون خصوصی نے کہا کہ شہدا کی قربانیاں قابل فخر ہیں ، قوم کو اپنے شہدا پر ناز ہے اور شہدا کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ معاون خصوصی نے دعا کی کہ اللہ تعالی شہدا کے درجات بلنداور لواحقین کو صبر و جمیل عطافرمائے۔

Leave a Reply