اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت مں توسیع وزیراعظم کا فیصلہ بہترین تھا ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پارلیمنٹ اور پاکستانی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ادارے کی حیثیت سے پاک فوج اور اس کے سربراہ جنرل جنرل قمر …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت مں توسیع وزیراعظم کا فیصلہ بہترین تھا ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پارلیمنٹ اور پاکستانی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ادارے کی حیثیت سے پاک فوج اور اس کے سربراہ جنرل جنرل قمر جاوید باجوہ ہماری سرحدوں کے بہترین محافظ رہے ہیں،خطے کی موجودہ صورتحال میں وزیراعظم کا فیصلہ بہترین تھا۔








