اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کرونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ینگ ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ زلفی بخاری نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میں تمام پیرامڈکس، سکیورٹی ہیلتھ پروفیشنل اور کورونا وائرس وباءکے خلاف لڑنے والے ہر شخص کی کوششوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کا کرونا وائرس کیخلاف لڑنے والے ینگ ڈاکٹرز کا شکریہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کرونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ینگ ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ زلفی بخاری نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میں تمام پیرامڈکس، سکیورٹی ہیلتھ پروفیشنل اور کورونا وائرس وباءکے خلاف لڑنے والے ہر شخص کی کوششوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام تر مشکل حالات اور محدود وسائل کے باوجود فرنٹ لائن پر اپنی خدمات سرانجام دینے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوسلام پیش کرتا ہوں۔








