وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا دورہ پمز،ایمرجنسی و کارڈیک ایمرجنسی کا دورہ کیا

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی ایمرجنسی اور کارڈیک ایمرجنسی کا دورہ کیا، اس موقع پر انھوں نے تمام مریضوں کے بارے میں تفصیلات پوچھیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پمز ایمرجنسی اور کارڈیک ایمرجنسی میں مریضوں کا بہترین علاج کیا جائے اور مریضوں کے لیے ہر ممکن سہولت …

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی ایمرجنسی اور کارڈیک ایمرجنسی کا دورہ کیا، اس موقع پر انھوں نے تمام مریضوں کے بارے میں تفصیلات پوچھیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پمز ایمرجنسی اور کارڈیک ایمرجنسی میں مریضوں کا بہترین علاج کیا جائے اور مریضوں کے لیے ہر ممکن سہولت کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ ان کی جان بچائی جاسکے۔