کوئٹہ۔ 13دسمبر(اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے اعزاز میں بدھ کے روز عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی، ، سینیٹر شاہ زیب درانی، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزراء، رکن قومی ا سمبلی خلیل جارج ، اراکین صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے مرکزی و صوبائی …
وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے اعزاز میں عشائیہ

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 13دسمبر(اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے اعزاز میں بدھ کے روز عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی، ، سینیٹر شاہ زیب درانی، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزراء، رکن قومی ا سمبلی خلیل جارج ، اراکین صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے مرکزی و صوبائی رہنماﺅں اور کارکنوں نے شرکت کی۔








