کوئٹہ۔ 07 جنوری( اے پی پی)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری سے اتوار کے روز یہاں وفاقی وزیردفاع انجینئرخرم دستگیرخان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں امن وا مان ، مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر سیفران ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عبدالقادر بلوچ اور صوبائی مشیر عبید اللہ بابت بھی موجود تھے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی وفاقی وزیردفاع خرم دستگیرخان سے ملاقات

مزید خبریں