وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا صورتحال اور راشن کی تقسیم برے اعلیٰ سطحی اجلاس

سکھر۔16اپریل (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر سکھر آفس کے کانفرنس روم میں کرونا کی صورتحال اور راشن کی تقسیم کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی اس موقع پرصوبائی وزراءسید ناصر حسین شاہ، امتیاز احمد شیخ، مکیشن کمار چاﺅلہ ، مئیر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ، کمشنر سکھر ڈویژن شفیق احمد مہیسر، ایڈیشنل آئی جی کامران فضل، ڈی آئی جی سکھر …

سکھر۔16اپریل (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر سکھر آفس کے کانفرنس روم میں کرونا کی صورتحال اور راشن کی تقسیم کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی اس موقع پرصوبائی وزراءسید ناصر حسین شاہ، امتیاز احمد شیخ، مکیشن کمار چاﺅلہ ، مئیر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ، کمشنر سکھر ڈویژن شفیق احمد مہیسر، ایڈیشنل آئی جی کامران فضل، ڈی آئی جی سکھر فدا حسین مستوئی، ڈپٹی کمشنر سکھر رانا عدیل تصور، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں کمشنر سکھر ڈویژن، ڈپٹی کمشنر سکھر اورمئیر سکھر نے کرونٹائین سینٹر سکھر میں کرونا متاثرہ مریضوں کی صورتحال، اسپرے اور راشن کی تقسیم کے سلسلے میں تفصیل سے بریفنگ دی ۔

مزید خبریں