وزیر اعلیٰ پنجاب کی کھلی کچہریوں میں جاری احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت

سرگودہا ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں کھلی کچہریوں کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جو افسران کھلی کچہریوں میں احکامات جاری کرتے ہیں ان پر عملدرآمد نہ کرنے والے اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔اس ضمن میں تمام اضلاع میں افسران کھلی کچہریاں لگا رہے ہیں جن …

سرگودہا ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں کھلی کچہریوں کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جو افسران کھلی کچہریوں میں احکامات جاری کرتے ہیں ان پر عملدرآمد نہ کرنے والے اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔اس ضمن میں تمام اضلاع میں افسران کھلی کچہریاں لگا رہے ہیں جن میں احکامات پر عملدرآمد کی شرح سو فیصد ہونی چاہیے۔