اسلام آباد ۔04 فروری (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے سرکاری ملازمین کیلئے موسمیاتی آلاﺅنس کی منظوری دے دی ہے ۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ نئے منظور کئے گئے الاﺅنس سے گلگت بلتستان کے مختلف محکموں میں کام کرنے والے 45ہزار سے زائد ملازمین کو فائدہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے …
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے سرکاری ملازمین کیلئے موسمیاتی آلاﺅنس کی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔04 فروری (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے سرکاری ملازمین کیلئے موسمیاتی آلاﺅنس کی منظوری دے دی ہے ۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ نئے منظور کئے گئے الاﺅنس سے گلگت بلتستان کے مختلف محکموں میں کام کرنے والے 45ہزار سے زائد ملازمین کو فائدہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کر رہی ہے تاکہ خدمات کی بہتر فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے ۔








