اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے یونیورسل پیریاڈک پر پاکستان کی قومی رپورٹ جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے سامنے پیش کی۔ یہاں موصولہ پیغام کے مطابق 2006ءمیں یونیورسل پیریاڈک ریویو کے آغاز سے اب تک پاکستان کی طرف سے یہ تیسری رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ قبل ازیں دو رپورٹیں 2008ءاور 2012ءمیں پیش کی گئی تھیں۔ وزیر خارجہ نے پاکستان میں …
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے یونیورسل پیریاڈک پر پاکستان کی قومی رپورٹ جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے سامنے پیش کر دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے یونیورسل پیریاڈک پر پاکستان کی قومی رپورٹ جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے سامنے پیش کی۔ یہاں موصولہ پیغام کے مطابق 2006ءمیں یونیورسل پیریاڈک ریویو کے آغاز سے اب تک پاکستان کی طرف سے یہ تیسری رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ قبل ازیں دو رپورٹیں 2008ءاور 2012ءمیں پیش کی گئی تھیں۔ وزیر خارجہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اور وسیع تر قانون سازی، ادارہ جاتی انتظامی اور پالیسی اقدامات پر تفصیلی جائزہ پیش کیا۔








