اسلام آباد۔ 11اپریل(اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بالخصوص بھارتی افواج کی جانب سے بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کے حوالے سے پاکستان عالمی سطح پر اقوام متحدہ‘ انسانی حقوق کمیشن اور او آئی سی کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے‘ اس معاملے پر کسی قسم کی کوئی کوتاہی کا مظاہرہ نہیں کیا جارہا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں پروین …
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا قومی اسمبلی میں جواب

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 11اپریل(اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بالخصوص بھارتی افواج کی جانب سے بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کے حوالے سے پاکستان عالمی سطح پر اقوام متحدہ‘ انسانی حقوق کمیشن اور او آئی سی کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے‘ اس معاملے پر کسی قسم کی کوئی کوتاہی کا مظاہرہ نہیں کیا جارہا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں پروین مسعود بھٹی کے دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں کے حوالے سے سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کی طرف سے بتایا گیا کہ دنیا بھر میں پاکستان کے 88 ہائی کمیشنز کام کر رہے ہیں۔








