وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک برطانیہ تعاون کو وسعت دینے اور موجودہ روابط کو ٹھوس اور کثیر الجہتی تزویراتی شراکت داری میں ڈھالنے کی ضرورت پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سماجی و اقتصادی شعبوں کی ترقی میں برطانیہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( ڈی ایف آئی ڈی) کا کردار قابل تحسین ہے۔ انہوں نے یہ بات …

اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک برطانیہ تعاون کو وسعت دینے اور موجودہ روابط کو ٹھوس اور کثیر الجہتی تزویراتی شراکت داری میں ڈھالنے کی ضرورت پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سماجی و اقتصادی شعبوں کی ترقی میں برطانیہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( ڈی ایف آئی ڈی) کا کردار قابل تحسین ہے۔ انہوں نے یہ بات برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پیر کو دفتر خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔